the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
صدارتی انتخابات کے سلسلے میں متحد ہونے والی اپوزیشن نے آج صاف کر دیا کہ حکومت کی طرف سے اتفاق رائے نہ بنائے جانے پر وہ مشترکہ امیدوار اتارے گی۔وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا کہ مناسب وقت



پر اس سے اس بارے میں بات چیت کی جائے گی ۔کانگریس صدر سونیا گاندھی کی دعوت پر آج یہاں جمع ہوئے 17 اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے صدر اور نائب صدر انتخابات میں مشترکہ امیدوار کے بارے میں بات چیت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.